-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
-
کراچی میں ایک اور پائپ لائن پھٹ گئی، پانی کا بحران مزید شدت اختیار کرگیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے تعطل کی وجہ سے 72 انچ کی لائن 5 جگہ سے پھٹ گئی، لاکھوں گیلن پانی ضائع
-
پختونخوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری تک گر گیا
بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جب کہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمیونیشن اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، ترجمان سندھ رینجرز
-
خواجہ آصف کا بہت احترام ہے لیکن ان کی زبان بھی آگ اگلتی ہے، شیر افضل مروت
مذاکرات کے لیے ٹی او آرز بنانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے بھی بات ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی ایم این اے
-
کراچی، سی ای او واٹر کارپوریشن کا یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن کے مرمتی کام کا جائزہ
دورے کے دوران چیف انجینئر نے سی ای او کو مرمتی کام کے بارے میں بریفنگ دی اور موجودہ پیشرفت سے آگاہ کیا
-
سیاچن میں شہید ہونے والے سپاہی عبدالغفار کی فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں تدفین
نماز جنازہ میں علاقے کے افراد اور فوجی افسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی
-
بجلی کی قیمت میں فی یونٹ کمی کا امکان
نیپرا بجلی کی قیمت میں کمی سے متعلق 31 دسمبر کو سماعت کرے گا
-
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کے لیے اسپیکر نے اپنی خدمات پیش کردیں
تلخیاں ختم کرنے کیلئے مذاکرات ضروری ہیں، ایاز صادق
-
پنجاب میں موسم سرد، لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہا؟
صبح اور رات کے وقت اسموگ کے ساتھ دھند میں بھی اضافہ ہونے لگا، محکمہ موسمیات
-
عالمی لابسٹس کی کوشش ہے عمران خان کو پنجرے سے نکالا جائے، شرجیل میمن
پاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ
-
آئی جی ایف سی کا یونیورسٹی آف تربت میں سولرائزیشن اور فرنیچر کی فراہمی کا اعلان
میجرجنرل بلال سرفراز خان کا یونیورسٹی آف تربت کا دورہ، فیکلٹی سے ملاقات
-
وزیرخزانہ نے مارکیٹیوں میں قیمتیں کم نہ ہونے کا ملبہ مڈل مین پر ڈال دیا
معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت ہے، محمد اورنگزیب
-
سفاک ماں نے نامحرم مرد سے تعلقات کیلیے سگے بیٹے اور شوہر کو قتل کروادیا
نوشہرہ کی رہائشی فہمیدہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا، فائرنگ آشنا نے کی
-
9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار
عدالت نے جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی کے ان کارکنوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
-
پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم
ڈی ایٹ رکن ممالک کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شہباز شریف
-
سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی وہی واپس لے سکتے ہیں، سیکریٹری اطلاعات
قومی حکومت بالکل بھی مسائل کاحل نہیں نکال سکتی، پی ٹی آئی قومی حکومت کی تجویز کو یکسر مسترد کر چکی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
کراچی؛ سپر ہائی وے کے قریب 30 سے زائد جھگیوں میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
ہمیں گھر، بستر اور کھانا دیا جائے ہمارے بچے سردی سے کانپ رہے ہیں ہم بھیک نہیں مانگتے، متاثرین کی فریاد
-
کراچی؛ پولیس کا کامبنگ آپریشن، مخلتف گھروں اور ہوٹلوں کی چیکنگ، متشبہ افراد تھانے منتقل
یہ آپریشن بسلسلہ ہوائی فائرنگ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کیا گیا، پولیس
-
افسر کو ترقی نہ دینے کا فیصلہ کالعدم، قابل وزیر اعظم کی لاپرواہی حیران کن، اسلام آباد ہائیکورٹ
وہ اپنی بیوروکریسی کو ثبوت کے بغیر ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں