وزیرخزانہ نے مارکیٹیوں میں قیمتیں کم نہ ہونے کا ملبہ مڈل مین پر ڈال دیا


Lightning Baccarat Entertainment Official Entrance

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مارکیٹیوں میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں کم نہ ہونے کا ملبہ مڈل مین پر ڈال دیا انہوں نے کہا کہ مرغی، دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردار کے باعث کم نہیں ہو رہیں جبکہ معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جار?? ہے، کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت ہے ترسیلات ذر میں 35فیصد اضافہ ہوا ہے ??عاشی استحکام کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بدھ کو وزارت خزانہ میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جار?? ہے ترسیلات ذر میں 35فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترسیلات ذر35 ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گی، برآمدی شعبے میں بھی مثبت رجحان ہے جبکہ مہنگائی ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئ?? ہے اسٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں بار پ??لیسی ریٹ میں کمی ک?? ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پالیسی ریٹ کا 13فیصد پر آنا معیشت کے لیے اہمیت کا حامل ہے کاروباری برادری کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور معاشی استحکام کے ساتھ شرح نمو میں اضافہ ترجیح ہے جبکہ  سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے ??حمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ ای سی سی میں ایک ماہ قبل مہنگائی کا احاطہ کیا تھا آج کے ای سی سی میں پہلا ایجنڈا قیمتیں کم کرنے پر ہو گا اور پ?? امید ہوں معاشی بہتری کا سفر جاری رہے گا۔

وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ عام آدمی پر معاشی بہتری کا اثر کیوں نہیں پڑ رہا مرغی، دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردارکے باعث کم نہیں ہو رہیں، مرغی، دالوں کی قیمتیں دنیا بھر میں کم ہوئیں ہم بھی مانیٹر کریں گے۔

مانیٹری کمیٹی کے اجلاس میں گورنر اسٹیٹ بینک نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ جاری مالی سال میں ترسیلات زر کا حجم 35ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران 30.2ارب ڈالر کی ترسیلات ذر ہوئی تھیں۔

وزیرخزانہ نے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر کا حجم 9ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر میں سالانہ بنیادوں پر 31فیصد کا اضافہ ہو اہے، ٹیکنالوجی کے شعبہ سے بھی اچھی خبریں آرہ?? ہے، ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 25فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

اسی طرح ٹیکسٹائل کے شعبہ کی برآمدات بھی بڑھ رہ?? ہے انہوں نے کہاکہ ذرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہواہے، 16ماہ پہلے ہمارے پاس دوہفتوں کا درآمدی کور تھا جو اب 2.6 ماہ کا ہو چکا ہے، امید ہے کہ اس سال کے اختتام پر ہمارے پاس درآمدی کور تین ماہ کا ہو جائے گا۔ یہ پاکستان کی ریٹنگ کے حوالہ سے بھی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آجائے گی۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ افراط ذر کی صورتحال بھی بہتر ہوئ?? ہے، ساڑھے چھ سال پہلے افراط ذر کی شرح 5فیصد کی قریب تھی نومبر میں 4.9 فیصد ریکارڈ کیا گیا، پالیسی ریٹ 13فیصد تک گر گیا ہے انہوں نے کہا کہ صنعتوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ کائیبور12فیصدسے کم ہے صنعتوں کے لیے قرضوں کی کاسٹ میں کمی آئ?? ہے افراط ذر میں کمی سے ع??م آدمی کو فائدہ پہنچے گا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس