Dead or Alive Salon APP download entrance
لاہور سمیت پنج??ب کے مختلف علاقوں میں سرد اور خشک موس?? کا سلسلہ جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے ک?? درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔صبح اور رات کے وقت اسموگ کے ساتھ فوگ میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ آج لاہور میں ایئر ککوالٹی انڈس 800 سے لے کے ایک ہزار سے تجاوز کر گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ لاہور اور پنج??ب کے بعض اضلاع میں آج بادلوں اور سورج کے درمیان انکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہر میں آئندہ ایک دو روز تک بارش کا امکان نہیں ہے۔
مضمون کا ماخذ : جادوئی اسپن