سفاک ماں نے نامحرم مرد سے تعلقات کیلیے سگے بیٹے اور شوہر کو قتل کروادیا


Amber Blackjack Game Card Entertainment Official Website

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے رسالپور میں خاتون نے آشنا سے بیٹے اور شوہر کو قتل کروادیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے رشکئی بازار کے کاشف تکہ فروش اور والد کے اندھے قتل کیس کا معمہ حل کردیا۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ اپنی سگی ماں نے آشنائی کی خاطر آشنا ہی سے اپنے شوہر اور بیٹے کو قتل کروایا تھا۔

پولیس کے مطابق دہرے اندھے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی ارباز خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ جس میں بتایا گیا تھا کہ رشکی بازار میں میرا بھائی کاشف تکے فروخت کرتا تھا۔

وہ والد سلیم خان کے ساتھ کام ختم کر کے واپس آرہا تھا کہ نامعلوم افراد نے دونوں پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے اور پھر اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے تھے۔

درخواست گزار نے بتایا تھا کہ ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔ ایف آئی آر میں نامعلوم ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا۔

ضلعی پولیس سربراہ محمد اظہر خان نے نسیم خان ایس ڈی پی او رسالپور سرکل کی میں اشفاق خان کو اس اندھے قتل کیس کے اصل حقائق منظر عام پر لانے اور ملزمان کی گرفتاری اور آلہ قتل کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا۔

تفتیشی ٹیم نے اس اندھے قتل کیس واردات میں مقتول کی بیوی فہمیدہ کو شامل تفتیش کیا گیا جس نے دوران تفتیش تمام حقائق سے پردہ فاش ک??تے ہوئے کہا کہ میرے شکیل ولد اسرار سا??ن رشکئی کے ساتھ دوستانہ مراسم تھے اور ان مراسم میں میرا شوہر آڑے آرہا تھا۔

ملزمہ نے بتایا کہ ہم نے صلاح مشورہ کیا کہ میرے شوہر کو درمیان سے ہٹانے کا فیصلہ کیا اور پھر لڑکا نے موقع ملتے ہی فائرنگ کردی جس میں میرا شوہر اور ??یٹ?? جاں بحق ہوا۔

گرفتار ملزمہ فہمیدہ نے مقامی عدالت کی روبرو اقبال جرم کرلیا ہے، اعتراف جرم کے بعد پولیس دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلیے چھاپے ماررہی ہے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس