-
’’جنرل فیض کے کیس سے نظیر بن گئی، دیکھیں آگے کیا ہوتا ہے‘‘
عمران خان کی جو حکومت لائی گئی وہ ایک ہائبرڈ ماڈل تھا اور اس کے تحت اس حکومت کو چلایا گیا
-
9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی سے نمٹنے کیلیے پاک انڈونیشیا فرضی مشقیں
انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے سمندر میں فرضی زلزلے کے دوران باہمی رابطوں کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے
-
حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب
مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کرنے والے کس جہاں میں رہتے ہیں؟ اپوزیشن لیڈر
-
مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی
اگر وہ معاہدے سے منحرف ہورہے ہیں وہ جانیں اور حکومت جانے، چیئرمین پاکستان علما کونسل
-
عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی
پی ٹی آئی کو پہلے اس بات کی وضاحت دینی ہو گی کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کے پیچھے کون تھا
-
چینی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات، میڈیکل سٹی کے قیام کیلیے 1ارب ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی
گوادر پورٹ کو ایک علاقائی تجارتی اور اقتصادی مرکز کے طور پر ترقی دینا میرا وژن تھا، آصف زرداری
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش،ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار
ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس ترجمان
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ساڑھے 9ہزار ارب سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
سال 2023-24 میں تقسیم کار کمپنیوں کے 111 آڈٹ اعتراضات میں 72 افسران و ملازمین کیخلاف کارروائی کی سفارش کی گئی
-
ن لیگ کا دفترجلانے کا کیس؛ حماد اظہر، مراد سعید اشتہاری قرار
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے
-
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں میں بھاری اضافے کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا
پرائیویٹ میڈیکل کالجز مافیا بن چکے، پی ایم ڈی سی نے اضافی فیسیں واپس کیوں نہ کرائیں؟ سینیٹر پلوشہ خان
-
جناح ٹرمینل پر مال بردار طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، اڑان بھرتے ہی انجن بند ہوگیا
طیارے کے کپتان نے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے صورت حال بتائی اور دوبارہ اترنے کی اجازت طلب کی
-
اے این ایف آپریشنز میں 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
کارروائیوں میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے 1184.2 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
-
مدارس رجسٹریشن کے بل پر صدر زرداری نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب
مدارس بل پر علماء کرام کی مختلف تجاویز ہیں جس کو ایک پیج پر لانا ہے، سردار سلیم حیدر
-
پنجاب پولیس کی رحیم یار خان کچہ کریمنلز کیخلاف کارروائی، 2 مغوی بازیاب، اغوا کار گرفتار
اغوا کار مغوی افراد کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے، ترجمان پنجاب پولیس
-
ممکن ہے عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو،رانا ثناء کا عندیہ
بانی پی ٹی آئی کی تقاریر نے ملک میں معاشی افراتفری اور 9 مئی کے فسادات کو جنم دیا تھا
-
ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات
چوری کی جانے والی ای سی جی مشین کی قیمت دو لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
-
سول نافرمانی سمیت عمران خان کے ہر فیصلے پر عمل کریں گے، علی امین گنڈاپور
ہم اپنے آئینی حقوق مانگ رہے ہیں، عمران خان کی رہائی، لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس کیا جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
متحدہ پاکستان کے قائدین کی غلطیوں کو عوام درست کررہے ہیں
کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار خون کے دھبے دُھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد
-
ایس ای سی پی کی قیادت میں نمائندہ وفد کا دورہ چین، مارکیٹ کی ترقی اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال
چین کے دورے کے موقع پر وفد اہم چینی کیپیٹل مارکیٹ اداروں کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کرے گا
-
یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے گجرات کے دو بھائیوں کی درد بھری کہانی
ڈوبنے والی کشتی کا نہ ہی انجن ٹھیک تھا اور نہ ہی اس کی حالت ٹھیک تھی، متاثرہ نوجوان