Baccarat Control Squeeze APP Download Link
راول??نڈ??:
تحصیل ہیڈ کوارٹر ا??پت??ل گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ا?? سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔
ا?? سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھانہ گوجرخان میں چوری کا مقدمہ ایم ??یس ڈاکٹر سرمد حسین کیانی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
مقدمے میں ایم ??یس نے درخواست کی ہے کہ نامعلوم چور کو گرفتا?? کرکے سرکاری مشین برآمد کروا کر قانونی کارروائی کی جائے۔
پولیس کے مطابق چوری کی جانے والی ا?? سی جی مشین کی قیمت دو لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، مقدمہ درج کرکے تفتیش میں مصروف ہیں۔
مضمون کا ماخذ : پاکستان لاٹری نمبر