-
بانی پی ٹی آئی کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں 7 جنوری تک توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواستوں کی سماعت کی
-
کراچی میں شمال مشرقی ہوائیں، سردی کی لہر برقرار
شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6۔10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
-
یونان کے قریب کھلے سمندر میں کشتی حادثے سے متعلق ہوش ربا انکشافات
حالیہ واقعے کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی اسمگلرز نے طریقہ بدل دیا ہے
-
عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج سے متعلق کام کا حکم سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ
کلائمیٹ سائنس پر پاکستان کی گرفت نہیں ہے، موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقد تقریب سے سینئر جج سپریم کورٹ کا خطاب
-
پی ٹی آئی نے مصنوعی ذہانت سے اسلام آباد کی سڑک کو خون میں لت پت دکھایا، وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی نے اموات کا جھوٹا بیانیہ بنایا، عطا اللہ تارڑ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان
بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
-
صدر اور وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی تقریب میں شرکت
مشکل وقت میں متحدہ عرب امارات کی حمایت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، صدر و وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
-
سعودی عرب کے تعاون سے پاسپورٹ جعلسازی کرنے والوں کو پاکستان میں ہی پکڑا جا سکتا ہے، محسن نقوی
وزیر داخلہ نے ریاض میں سعودی ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ کا درہ کیا
-
سردی سے بچاؤ کیلیے جلائے گئے چولہے سے آگ لگ گئی، ماں اور2 بچے جھلس گئے
بچوں کو بچانے کی کوشش میں ماں کا 20 فیصد جسم جھلس گیا، پولیس
-
شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دو ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم
بچوں کا مستقبل ہے ان کو دیکھنا ہے، ہر چیز کو دیکھنا ہوتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
-
حکمران ملک لوٹ کر بھی کھا رہے ہیں، اپنی تنخواہیں بھی بڑھا رہے ہیں، حافظ نعیم
اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرکے فارم 47 سے اقتدار حاصل کرنے والے عوام کے نمائندے نہیں، خطاب
-
محکمہ موسمیات کی کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی
اگلے 2سے3روزکے دوران کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط، حکومت کا اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ رکھنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی سے جو بھی بات ہوگی حکومت اسٹیبلشمنٹ کو آن بورڈ لے گی، اتوار تک مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، لیگی رہنما
-
الیکشن ٹریبیونل کیخلاف پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین کی درخواست پر حکم امتناع جاری
این اے 47 سے طارق فضل چوہدری ایم این اے بنے، ان کی کامیابی کو شعیب شاہین نے چیلنج کر رکھا ہے
-
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر سے افغان سفیر کی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، خطے میں امن کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگرامور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد
شاہ محمود قریشی، شبلی فراز، شہریار آفریدی، کنول شوذب سمیت دیگر ملزمان شامل، اب تک کل 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی
-
پی بی-21 میں دوبارہ گنتی کا معاملہ، کامیاب امیدوار کا نوٹفکیشن جاری
الیکشن کمیشن نے دوبارہ گنتی کے لیے دائر درخواست کو منظور کیا تھا
-
این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کارروائی بھی روکنے کا حکم
حلقہ این اے 48 میں راجا خرم شہزاد کی کامیابی کو پی ٹی آئی کے علی بخاری نے چیلنج کر رکھا ہے
-
سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر
26 ویں آئینی ترمیم عدلیہ کی آزادی سے متصادم اور اختیارات کی تقسیم کے اصول کے بر خلاف ہے، درخواست
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی کے 6 رہنماؤں کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
رہنماؤں میں 6 ملزمان بلال اعجاز، زین قریشی، ناصر محفوظ، محمد عاصم، شاہ نواز احمد، شہیر سکندر شامل