Dragon Tiger APP download link
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گ??ا۔
پولیس ترجمان کے مطابق کاہنہ پولیس نے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔ ملزم کی شنا??ت کاہنہ 5 نمبر سٹاپ کے قریب کی گئی تھی۔ ملزم اشفاق کی کی اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
ایس ایچ ا?? کاہنہ کے مطابق ملزم سے پستول برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گ??ا ہے۔ ملزم اشفاق کو انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا گ??ا ہے۔
مضمون کا ماخذ : گنہر نا لوٹیریا