-
وزیرِ اعظم سے گورننس کی بہتری کیلیے نئے تعینات شدہ ماہرین کی ملاقات
یہ ماہرین حکومت کو ماہرانہ و تنقیدی رائے اور جائزہ دیں گے جس سے بہتر فیصلے کرنے میں مدد ملے گی
-
صدر نے مدارس بل پر آئینی مدت گزرنے کے بعد اعتراض کیا قانوناً یہ ایکٹ بن چکا ہے، فضل الرحمان
ایوان صدر سے ڈیڑھ ماہ بعد اعتراض آیا، گزٹ نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا تو عدالت سے رجوع کریں گے، پریس کانفرنس
-
کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلیے اقدامات شروع کردیے
سرکاری گوداموں سے ملوں کو گندم کی ریلیز کا عمل شروع ہو چکا ہے, وزیرخوراک
-
مدارس بل: اسلام آباد آئے تو گولیاں ختم ہوجائیں گی مگر ہم واپس نہیں جائیں گے، رہنما جے یو آئی
پی ٹی آئی مذاکرات کی بات کررہی ہے تو طعنے کیوں دیے جارہے ہیں؟ پی پی اور ن لیگ کا حل بھی یہی ہوگا، سینیٹرعبدالواسع
-
ٹرانزٹ ٹریڈ لے جانیوالی کمپنیوں کیلیے ٹریکنگ آلات لازمی قرار، آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط کے تحت کسٹم قوانین میں مزید اہم ترامیم کردیں
-
2022کے سیلاب میں ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب گیا، اٹارنی جنرل
سیلاب سے 33 ملین افراد متاثر ہوئے، تعمیر نو کے اخراجات کا تخمینہ 16ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے
-
کراچی؛ ٹریفک حادثات و مختلف واقعات میں ماموں بھانجہ سمیت 4 افراد جاں بحق
ماڑی پور روڈ پر پنکچرلگاتے ہوئے ڈمپر کا ٹائر پھٹنے سے نوجوان جاں بحق ہوا، ریسکیو ذرائع
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 24 کروڑ ڈالر قرض منظور کرلیا
یہ رقم کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسزمیں بہتری کے دوسرے مرحلے پر خرچ کی جائے گی
-
پی ٹی آئی کا لاشوں پر پروپیگنڈا بے نقاب،لاپتا افراد کی فہرست میں شامل شخص سامنے آگیا
تحریک انصاف کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ری ٹویٹ کی گئی فہرست میں 59 ویں نمبر پر موجود خالد مزاری کا ویڈیو بیان سامنےآگیا
-
مذکرات سے حکومت اور پی ٹی آئی دونوں کو فائدہ نہیں ہوگا، جاوید لطیف
ملزمان کو بچانے کی کوشش نہ ہوتی تو 9 مئی واقعات کا فیصلہ ہوچکا ہوتا، سینئر رہنما مسلم لیگ (ن)
-
اینٹی نارکوٹکس فورس کی 11 مختلف کارروائیوں میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
کراچی سمیت ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
-
آپ کی تجاویز رولز کے ڈرافٹ میں پہلے ہی شامل ہیں، جسٹس جمال کا جسٹس منصور کو جوابی خط
میری آپ کو رائے ہے کہ جوڈیشل کمیشن سے رولز کی منظوری کے بعد ہی ججز کیلئے نام تجویز کیجیے گا، جسٹس منصور کو جوابی خط
-
حکومت کو26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی مہنگی پڑے گی، جے یو آئی پنجاب
26 ویں آئینی ترمیم میں وعدہ خلافی پر کارکنان احتجاج کے لیے تیار ر ہیں، ترجمان جے یو آئی پنجاب
-
کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم
پاکستانی سفارتخانے نے پاکستانیوں کی شناخت کیلیے +30-6943850188 پر واٹس ایپ کی سہولت فراہم کر دی
-
وادی نیلم میں مسافر جیپ حادثے کا شکار، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق
حادثے میں زخمی 8 افراد میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی گئی، کنٹرول روم نیلم
-
پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریف
وزیراعظم پاکستان نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا
-
لاہور؛ شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے اور فرار ہونے پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج
اے ایس آئی شہزاد کے خلاف مقدمہ انچارج انویسٹی گیشن کاہنہ منیر احمد کے بیان پر درج کر لیا گیا ہے
-
لاہور؛موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق ماحولیاتی انصاف مارچ کو پی ٹی آئی مارچ سمجھ کر نفری طلب کر لی گئی
کسانوں کے مسائل اجاگر کرنے کے لیے ماحولیاتی انصاف مارچ کا انعقاد پاکستان کسان رابطہ کمیٹی کی طرف سےکیا گیا
-
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں، شیخ رشید
دنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو جوڈو کراٹے ہوں گے، سابق وفاقی وزیر
-
کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
سندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی