-
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادیں
سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائی گئیں، آئی ایس پی آر
-
24 نومبر کے احتجاج کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کے 140 سے زائد رہنماؤں کی ضمانت منظور
پشاور ہائیکورٹ نے رجوع کرنے والے 70 سے زائد پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی راہداری اور 69 رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور کی
-
لاہور کی ہاؤسنگ اسکیم میں شیر آگیا، گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک
پالتو شیر ڈیرے سے بھاگ کر دھاڑیں مارتا ہوں ہاؤسنگ اسکیم میں داخل ہوا تھا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات، اسپیکر قومی اسمبلی کا کمیٹی کے قیام کیلیے وزیراعظم سے رابطے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے کسٹوڈین کی حیثیت سے اسپیکر سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ذرائع
-
کراچی میں پانی بحران کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی، کورنگی میں غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ سیل
غیر قانونی پانی کے کاروبار میں ملوث ملزم نعمان ولد منیر احمد گرفتار
-
سائبیریا سے چلنے والی تیز ہواؤں کا آج بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان
ہواؤں کے سبب آئندہ چند روز تک سردی میں مزید اضافہ کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
پشاور: پشتخرہ میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ، 5 افراد قتل
فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی اور جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،خیبرپختونخوا پولیس
-
جنوبی افریقہ کیخلاف شاندار کارکردگی، بابراعظم نے اوپنر صائم ایوب کو ’چیتا‘، قرار دے دیا
جنوبی افریقہ کیخلاف قومی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے پر اوپنر صائم ایوب کوسیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
-
لاہور: شہر میں بادلوں کا بسیرا، مختلف مقامات پر موسم سرما کی پہلی بارش
بارش سے خشک موسم میں قدرے کمی آگئی،آج دن بھر بادلوں، سورج کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات
-
آئینی بینچ نے ملٹری ٹرائل کی اجازت دی جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ بار
اس وقت پاکستان میں سول مارشل لا چل رہا ہے ہم نے ہمیشہ سے شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کی ہے
-
سولرصارفین کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے، ہراساں کرنا بند کیا جائے، میاں زاہد
کنزیومرز کو پاورسیکٹر بیوروکریسی کی جانب سے مہنگی گرڈ الیکٹرسٹی استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے
-
کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیا
افسران کو تمام موبائلیں شام میں سوک سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کرنے کی ہدایت
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان پاور شیئرنگ کے تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا، گورنرپنجاب
پہلے پیپلز پارٹی کو پنجاب میں رگڑا لگا اب ن لیگ کی باری ہے، گورنر پنجاب کی میڈیا سے گفتگو
-
مذاکرات میں بنیادی نکات کو ڈسکس کرتے ہیں، ہمایوں مہمند
ہم ویسے بھی ہم بہت ساری کولیشن حکومت کا حصہ ہیں اور مختلف جماعتوں کے ساتھ بیٹھتے بھی ہیں، رانا احسان افضل
-
کراچی، پولیس کا مبینہ آپریشن، ڈکیت گینگ کے دو کارندے گرفتار
برآمد موٹرسائیکل کے انجن اور چیسی نمبر تبدیل کیے گئے تھے، جو کہ اسلحے کے زور پر چھینی گئی تھی
-
ایف بی آر کا 31 دسمبر تک سرکاری تعطیلات کے دوران بھی فیلڈ دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان
اقدام کا مقصد ہے ٹیکس دہندگان اپنے ذمہ واجب الادا ٹیکس واجبات کی ادائیگی کرسکیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کا مراسلہ جاری
-
ٹھٹھہ؛ کیٹی بندر میں ماہی گیروں کی کشتی سمندر میں ڈوب گئی، ایک جاں بحق
ایک ماہی گیر کو بے ہوشی کی حالت میں نکال لیا گیا جبکہ تین کی تلاش جاری ہے
-
حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے، حافظ نعیم الرحمان
شوگر مافیاز کو کھلا چھوڑ دیا گیا ہے اور گنے کے ریٹ وہ اپنی مرضی سے طے کر رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
سیکورٹی گارڈ نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ساتھی کو قتل کردیا
فائرنگ کرنے والا سیکورٹی گارڈ فرار ہوگیا، پولیس