Football Studio Entertainment official website
پش??ور:
خیبر پختونخواں کے دارالحکومت پشاور میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق واردات پش??ور کے علاقے پش??خرہ میں پیش آئی۔
خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا تھا کہ فائرنگ کا واق??ہ پرانی دشمنی اور جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واق??ہ پیش آیا۔
ابتدائی طور پر واقعے می?? پولیس نے بتایا تھا کہ واقعہ میں 3 افراد جاں ب??ق ہوئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
بعدازاں اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کی 5 ہوگئی، واردات کے دوران 3 زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس نے کہا کہ اس نے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے، واردات میں ملوث ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
مضمون کا ماخذ : ہیوگو 2