Baccarat 1 Entertainment Official APP
لاہور: صدر لاہور ہائی کورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت پاکست??ن میں سول مارشل لا چل رہا ہے ہم نے ہمیشہ سے شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی مذمت کی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس وقت پاکست??ن میں سول مارشل لا چل رہا ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی ہمیشہ مذمت کی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ 26 و??ں ترمیم کے نتیجے میں بننے والے آئینی بینچ نے ملٹری ٹرائل کے فیصلے کی اجازت دے دی ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جسٹس جمال خ??ن مندوخیل نے تجویز دی ہے کہ تمام بینچز کو آئینی بنچ تصور کیا جائے، ہماری نظر میں یہ بہت اچھی تجویز ہے۔
مضمون کا ماخذ : عظیم البینی