-
قدرتی گیس ذخائر میں 40 فیصد کمی سے سوئی سدرن کو مشکلات کا سامنا
سال 2017 سے سوئی سدرن کو حاصل ہونے والی گیس میں 40 فیصد کمی ہوئی
-
الیکشن 2024 میں تین جماعتوں کو انکے حصے سے زیادہ نشستیں ملیں، فافن
تحریک لبیک پنجاب میں 5 فیصد ووٹ لینے کے باوجود کوئی نشست نہ جیت سکی
-
شہریوں نے سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا
پوری قوم مجرموں کے خلاف عدالتی فیصلوں کی تائید کرتی ہے، والدین اپنے بچوں کو شرپسند تحریکوں سے بچائیں، عوام
-
ملتان اور کراچی سے سعودی عرب اور آسٹریلیا منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اے این ایف حکام نے 12 کارروائیوں میں 25 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
کراچی میں معمول سے تیز سرد ہواؤں کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی
دن بھر 20 سے 35 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے کا امکان
-
حکومت کو سپورٹ دینے والوں کو سوچنا چاہیے یہ لوگ لے ڈوبیں گے، شیخ رشید
آئندہ ہفتوں میں بعض اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ عالمی دباؤ حکومت کے خلاف زیادہ بڑھ جائے گا
-
پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے مذاکرات میں شریک نہ ہونے کی وجہ بتا دی
ایک اخبار نے بڑی اسٹوری لگائی کہ میں مذاکرات کے لیے نہیں گیا، عمر ایوب
-
جسٹس منصور علی شاہ نے انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا
-
کراچی؛مزار قائد پر گورنراور وزیراعلیٰ سندھ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
کراچی میرا شہرہے،گورنر سندھ، آپ صرف کراچی کی بات کررہے ہیں آپ پورے سندھ کے گورنرہیں، وزیراعلیٰ
-
نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب
شہباز شریف، مریم نواز اور دلہا و دلہن کے خاندانوں کے قریبی رشتہ دار شریک، راحت فتح علی خان نے فن کا مظاہرہ کیا
-
بہاولنگر؛ کنویں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے تین مزدور ملبے تلے دب گئے
فورٹ عباس کے علاقے چک نمبر 269 ایچ آر میں مقامی کاشتکار کے رقبہ میں کنویں کی کھدائی جاری تھی
-
حکومت اور جے یوآئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن بل پر تنازع ختم، نوٹیفکیشن جلد جاری ہونے کا امکان
وزیرقانون اور میں نے قانون کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی ہے اور نوٹیفکیشن کےاجرا کے ساتھ مسئلہ حل ہوجا ئےگا، کامران مرتضیٰ