ڈسٹرکٹ ایسٹ کے علاقے گلستان ??وہ?? میں موٹر س??ئی??ل سوار 3 ڈاکوؤں نے انتہائی دی??ا دلیری کے ساتھ دن دیہاڑے کار سوار شہری کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا، ڈاکوؤں کی لوٹ مار کرنے کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر?? ہوگئی۔
بنائی گئی ویڈیو میں تینوں ڈاکوؤں کے چہرے واضح دکھائی دے رہے ہیں ویڈیو میں بتایا گیا کہ لوٹ مار کا واقعہ گلستان ??وہ?? کے علاقے ??وہ?? اسکوائ?? کے قریب قائم نجی لیبارٹری کے سامنے مین روڈ پر سڑک کنارے کھڑی کا?? کے شہری کے ساتھ پیش آیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آلٹو کار میں سوار شہری کو 125 موٹر س??ئی??ل پر سوار 3 ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے انتہائی دی??ا دلیری کے ساتھ لوٹ لیا اور موٹر س??ئی??ل پر سوار ہو کر موقع سے فرار ہوگئے۔
ویڈیو میں لٹنے والے شہری نے بتایا کہ ڈاکو واردات کے دوران کار کی چابی، موبائل فونز ، پرس اور مجھ سمیت بھائی سے مجموعی طور پر 40 ہزا?? کے قریب نقدی چھین کر فرار ہوئے ہیں۔
بنائی گئی ویڈیو میں لیبارٹری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ سے بھی سوال کیا گیا کہ آپ کی جانب سے کوئی ردعمل نہیں دیا گیا جس پر ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اجازت نہیں ہے، کار سوار متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی میرے ساتھ لوٹ مار کی واردات ہو چکی ہے۔