سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی وہی واپس لے سکتے ہیں، سیکریٹری اطلاعات


Money Tree Baccarat Game Card Entertainment Official Website اسلام آباد:

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری ا??لا??ات شیخ وقاص اکرم نے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی کوششوں کو غیرسنجیدہ قرار دیا اور کہا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی اور واپس بھی وہی لے سکتےہیں۔

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری ا??لا??ات شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام ‘سینٹراسٹیج’ میں بات کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح طور پر کہا کہ ہم نے مذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے لیکن وزرا کی جانب سے ہماری اس کمیٹی کا تمسخر اڑ??یا گیا۔

انہوں نے کہا کہ وزرا مذاکرات کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں، ہم کسی کے دروازے پر بیٹھنے کے لیے تیار نہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی پیش کش سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا مذاکرات کے لیے میرا دفتر حاضر ہے، ان کی کی کوشش سنجیدہ نہیں ہے، اسپیکر صاحب کو اپنا آفس پیش کرنے سے آگے بھی کچھ کرنا پڑے گا اور وہ آ کر ہماری کمیٹی سے بات کریں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اچھے آدمی ہیں جو یہ کہا کہ میرا آفس حاضر ہے لیکن اسپیکر آفس تو اس وقت بھی حاضر تھا جب ہم استعفے دینے گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوتے تو ہمارے پاس پر امن احتجاج کا حق ہے، ایوان کے اندر بھی ہم احتجاج کریں گے، وکلا بھی اپنی آواز اٹھائیں گے۔

مرکزی سیکریٹری ا??لا??ات پی ٹی آئی نے واضح کیا کہ سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی نے دی، صرف وہی کال واپس لے سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے اس حوالے سے بات کی جا سکتی ہے لیکن کال واپس لینے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی کریں گے اور یہ فیصلہ ہمارا نہیں بانی پی ٹی آئی کا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ قومی حکومت بالکل بھی مسائل کاحل نہیں نکال سکتی، پی ٹی آئی قومی حکومت کی تجویز کو یکسر مسترد کر چکی ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں ایسی کوئی تجویز سامنے نہیں آئی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ووٹ عوام نے بانی پی ٹی آئی کو دیا، یہ قومی حکومت کیا ہوتی ہے؟ ہمارا مطالبہ اسیران کی رہائی ہے۔

شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیشن کی تجویز کو بھی رد کرتی ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن بن??یا جائے، 9 مئی اور 26 نومبر کو کیا ہوا ہم چاہتے ہیں کہ حقائق سامنے آئیں، ہم نے ہمیشہ یہ ڈیمانڈ کی کہ ہمارا مینڈیٹ ہمیں واپس کیا جائے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس