شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دو ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم


ONE blackjack entertainment official link اسلام آباد:

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دو ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بچو?? کا مستقبل ہے ان کو دیکھنا ہے، ہر چیز کو دیکھنا ہوتا ہے۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کہا بچوں سے کہہ دیں پڑھائی شروع کریں، ان چکروں میں نہ پڑیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دوبارہ کرانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔

درخواست گ??ار کے وکیل نے بتایا ہر طالب علم کو 6، 6 گریس مارکس ملے۔ سنگل بینچ نے پی ایم ڈی سی کو رزلٹس سے متعلق معاملے کو دیکھنے اور سوال نامہ اور رزلٹس ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کا حکم دیا جس پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے لیے کل 150 نشستیں ہیں جس میں 50 میڈیکل اور 100 ڈینٹل کی ہیں۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا سوال پھر بھی یہی ہے کہ 31 سوالات کے خلاف شکایات پر 25 سوالات کیوں اٹھائے گئے؟

پی ایم ڈی سی کے وکیل نے کہا 25 سوالات کو اسی لیے اٹھایا گیا کیونکہ دو دفعہ تجزیہ کیا گیا۔

چیف جسٹس نے پوچھا آپ پاس یا فیل مارکس کی بنیاد پر کرتے ہیں یا پرسنٹیج پر؟ یونیورسٹی رجسٹرار نے بتایا کہ پاسنگ مارکس 50 فیصد ہیں، یہی طریقہ کار پوری دنیا میں رائج ہے۔

عدالت نے کہا کہ 200 میں سے 18 سوالات نکال کر 182 سوالات رہ گئے تو پاسنگ مارکس 90 ہوں گے ?ں؟ ??ی ایم ڈی سی وکیل نے کہا کہ سندھ میں ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لیا گیا تو بچے اب رو رہے ہیں کیونکہ امتحان پہلے سے زیادہ سخت آیا۔ ہائیکورٹ نے کہا ہم ایسا آرڈر جاری کرتے ہیں کہ ایم ڈی کیٹ امتحان اگلے دو ہفتوں میں منعقد کرائیں۔ دو ہفتے سے زیادہ کی تاخیر نا کریں۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس